-
دوسرا بلیٹن جمعرات 25 آگست
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۰۴نشرہونے کی تاریخ 25 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
پہلا بلیٹن جمعرات 25 آگست
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴نشرہونے کی تاریخ 25 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
شام پر ترکی کی لشکر کشی کے خلاف ردعمل
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰شام میں دوہزار گیارہ سے بحران شروع ہونے کے وقت سے پہلی بار ترکی نے آشکارہ اور سرکاری سطح پر فوجی کارروائی کی ہے جس کے خلاف علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ردعمل سامنے آیا ہے-
-
جنگ یمن کے خاتمے کے لئے جدہ میں جان کیری کی چارہ جوئی
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور سعودی ولیعہد کے جانشین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ میں یمن اور شام کی صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حکومت کی کاوشوں کی قدردانی
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی، کابینہ کے اراکین اور اعلی سرکاری عہدیداروں سے خطاب میں موجودہ حکومت کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے ایران کے حال و مستقبل کے مسائل کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-
-
تیسرا بلیٹن بدھ 24 آگست
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲نشرہونے کی تاریخ 24 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے
-
پہلا بلیٹن بدھ 24 آگست
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲نشرہونے کی تاریخ 24 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
جہادی قائدین کی جانب سے عطا محمد نور کی حمایت
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے صدر محمد اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلاف رائے جاری ہے ۔ دریں اثناء اس ملک کے جہادی قائدین نے صوبہ بلخ کے سرپرست عطا محمد نور کے ساتھ ملاقاتوں میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی عوام کا قتل عام اور مغربی ہتھیار
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں عام شہریوں کی شہادتوں کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار کے بعد انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ آل سعود کے ہاتھ ہتھیار فروخت کرنا بند کر دیں۔
-
بحرینی عوام کی تقدیر اور مغربی حکومتوں کے مفادات
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱بحرین میں عوام کی انقلابی تحریک کو شروع ہوئے پانچ سال اور سات ماہ کا عرصہ گزر رہا ہے اور اس ملک کے حالات کے مطابق علاقائی اور عالمی سطح پر رد عمل تو دیکھنے میں آتا ہے لیکن اس بحران کی راہ حل پیش نہیں کی جاتی ہے۔