NEWS_2
  • فلسطینی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر عالمی تشویش

    فلسطینی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر عالمی تشویش

    Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    فلسطینی قیدیوں کی ابتر صورتحال کے سلسلے میں بین الاقوامی سطح پر تشویش جاری ہے اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی، جو عام طور پر مغرب کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی مانند اسرائیل کی جارحیتوں کے مقابلے میں خاموشی اختیار کر لیتی ہے، صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی قیدی "بلال کاید" کو، جس نے دو ماہ قبل سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے ، جیل سے رہا کردے-

  • داعش سے مقابلے کے بارے میں غلط اطلاعات پیش کرنے سے متعلق امریکی کانگریس کی رپورٹ

    داعش سے مقابلے کے بارے میں غلط اطلاعات پیش کرنے سے متعلق امریکی کانگریس کی رپورٹ

    Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲

    امریکی کانگریس نے ایک رپورٹ میں، امریکی فوج کے بعض کمانڈروں پرالزام لگایا ہے کہ انہوں نے عراق اور شام میں داعش سے مقابلے میں امریکی کوششوں کے بارے میں جھوٹی رپورٹیں پیش کی ہیں-

  • پہلا بلیٹن جمعہ 12 آگست

    پہلا بلیٹن جمعہ 12 آگست

    Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 12 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے

  • ظریف کا دورہ ترکی ، علاقے میں نئی تبدیلیاں رونما ہونے کی پیشگوئی

    ظریف کا دورہ ترکی ، علاقے میں نئی تبدیلیاں رونما ہونے کی پیشگوئی

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کے روز ترکی کے اعلی حکام سے ملاقات اور دوطرفہ تعلقات نیز علاقائی صورتحال سے متعلق گفتگو کے لئے ترکی پہنچے۔ جواد ظریف نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کی دعوت پر اس ملک کا دورہ کیا ہے-

  • دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کی تشکیل میں اوباما کا کردار

    دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کی تشکیل میں اوباما کا کردار

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کے موجودہ صدر باراک اوباما کو دھشت گرد گروہ داعش کا بانی قرار دیا ہے۔

  • تیسرا بلیٹن جمعرات 11 آگست

    تیسرا بلیٹن جمعرات 11 آگست

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴

    نشرہونے کی تاریخ 11 / 08 / 2016 وقت: ایرانی وقت کے مطابق 21:30 بجے

  • دوسرا بلیٹن جمعرات 11 آگست

    دوسرا بلیٹن جمعرات 11 آگست

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴

    نشرہونے کی تاریخ 11 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے

  • شام میں روس کا مستقل فوجی ہوائی اڈہ

    شام میں روس کا مستقل فوجی ہوائی اڈہ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶

    روس فیڈریشن کی دفاعی کونسل اور سیکورٹی کمیشن کے نائب سربراہ فرانٹس کلنٹسویچ (Frants Klintsevich) نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر لاذفیہ کے جنوب مشرق میں واقع حمیمیم کے علاقے میں روس کا ہوائی اڈا ماسکو اور دمشق کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق مستقل اڈے میں تبدیل ہو جائے گا اور یہاں مزید فوجی تنصیبات تعمیر کی جائیں گی۔