-
فلپائن کے صدر کا فوج کو حکم
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳فلپائن کے صدر نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اس ملک سے ابوسیاف دہشت گرد گروہ اور اس کے ہم فکروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے-
-
موصل پر قبضے کا اصلی ذمہ دار امریکہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲عراقی فوج اور حکومت ، آج کل صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے
-
ایران میں انسانی حقوق کی پامالی کا بے بنیاد امریکی دعوی
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵امریکی وزارت خارجہ میں نام نہاد انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے ادارے نے مختلف ممالک کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ کا ایک حصہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعؤوں سے مختص کیا ہے -
-
ریو اولمپک: پانچویں دن کے مقابلوں کی جھلکیاں
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳کھیل کوڈ فوٹو گیلری
-
دوسرا بلیٹن بدھ 10 آگست
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰نشرہونے کی تاریخ 10 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے
-
ایران کے خطروں پر تشویش کے بہانے ہتھیاروں کی فروخت
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کو چھے ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی ایران کے خلاف امریکہ کا پروپیگنڈا بدستور جاری ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مخالفین کو سختی سے کچلنے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷2016 میں بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مذید شدت آئی ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم کشمیر کے زمینی حقائق کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں ۔
-
عراق میں دھشت گردی کے خلاف مہم کے عنوان سے عالمی کانفرنس
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عراق کی حکومت کی سیاسی اور زمینی کوششیں جاری ہیں۔ ان کوششوں کے ساتھ ساتھ عراقی حکومت نے تکفیری گروہ داعش اور دھشت گردی کے خلاف جنگ کے موضوع پر دارالحکومت بغداد میں آج ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔
-
دوسرا بلیٹن منگل 9 آگست
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴نشرہونے کی تاریخ 09 / 08 / 2016 ایرانی وقت کے مطابق 19:00 بجے