-
پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے دن کا کھیل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷گالے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔
-
پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ، وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نےعدلیہ کا فیصلہ ٹھکرا دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں شدید مون سون بارشیں، سیکڑوں جاں بحق، تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 400 تک جا پہنچی ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان: فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کیس کی آج دوبارہ سماعت کی۔
-
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
-
شیعہ سنی وحدت کا راستہ عزت کا راستہ ہے: علامہ جعفری
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ مہدی (ع) برحق کانفرنس سے شیعہ اور سنی علماء نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا اور اس ملک میں امریکی مداخلت کی مذمت کی۔
-
سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری شفاف انتخابات ہیں: عمران خان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری طور پر شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔
-
پاکستان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان کی حکومت، اس کے اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی معاہدہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶پاکستان اور افغانستان ن کے مابین دوطرفہ تجارت خاص طور پر کوئلے کی تجارت کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔