-
پاکستان، فوج کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو مخلتف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔
-
حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔
-
عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ق لیگ کے دس ووٹ مسترد ہونے کو پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵پاکستان میں وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
-
پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس تاخیر کا شکار
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹اس وقت پاکستان کی سیاست کا مرکز لاہور بنا ہوا ہے جہاں وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے اراکین اسمبلی پہنچ چکے ہیں ۔
-
کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔
-
جہاد عمران خان کے خلاف ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کی پاکستانی عوام سے گھروں سے نکلنے کی اپیل
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲عمران خان نے دعوی ہے کہ آصف علی زرداری اور شہباز شریف لوٹی ہوئی رقم سے پنجاب میں ارکان اسمبلی خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔