-
سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان نے سائفر کمیونیکیشن سے متعلق ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار، رانا ثناء اللہ: یہ کام ابھی آسان نہیں!
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی راہ ہموار ہو گئی تاہم پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کو آسانی سے وزیراعلیٰ بننے نہیں دیں گے.
-
دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں ہلاک و لاپتہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک و لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پنجاب، ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے ماری بازی
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
امریکی مراسلے کو دبانے کی پوری کوشش کی گئی: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔