-
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹پاکستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔
-
کراچی کو لسانی کشیدگی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں لسانی کشیدگی نے کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں معاہدہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی۔
-
پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
کراچی، متاثرہ عوام کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، پیٹرول بحران کا خدشہ بڑھا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچے اور انہوں نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔