-
افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یزید کے خوف سے حضرت امام حسین کا ساتھ نہ دینے والے ظلم کی چکی میں پستے رہے: عمران خان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف قیام کیا۔
-
حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔
-
پاکستان کو مل سکتی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
-
فرانس سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ملی بڑی رعایت
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔
-
اسرائیل جو فلسطین میں کرتا ہے وہ دنیا کو نظر نہيں آتا: پاکستانی وزیر دفاع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن کی جانب سے پاکستانی فوج کے آرمی چیف پر تنقید سے متعلق کہا ہے کہ جب کینڈین رکن پارلیمنٹ ہمارے اداروں پر تنقید کرتا ہے تو جواب دینا بنتا ہے۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
کراچی کے قیدی اب بولیں گے چینی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴شہر قائد کے سینٹرل جیل میں موجود قیدیوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے، یہ کورس چھ ماہ تک جاری رہے گا جس میں ابتدائی طور پر 30 شرکا شامل ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خاتمے پر تاکید کی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔