-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد، دو ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸پاکستان ک دوسرے بڑے صوبے سندھ کے چودہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
عمران خان نے حکومت مخالف ریلی کی کال دے دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان کرتے ہوئے تمام بڑے شہروں کے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں ہفتے کی رات کو جلسوں کا اہتمام کریں۔
-
جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
سپر ٹیکس زبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے لگایا گیا: پاکستانی وزیر خزانہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان میں وزیر خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ سپر ٹیکس زبردستی نہیں بلکہ مشاورت سے لگایا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ساجد میر کی گرفتاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مبینہ ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ایک مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے دس فیصد سپر ٹیکس لگائے جانے کی وضاحت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶پاکستان میں وزیراعظم نے امیر طبقات پر دس فیصد سپر ٹیکس کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
چین سے پاکستان کو ملا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸چین نے پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا ہے۔