-
چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے: شہباز شریف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟
-
پاکستان میں سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی عسکری قیادت کے خلاف بیان، کینیڈین ہائی کشمنر کی دفتر خارجہ طلبی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور ملک کی عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
-
پیٹرول کی قیمت بڑھا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا : پاکستان کے وزیرخزانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھاکر ملک کودیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔
-
جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸پشاور میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے کی خبر ہے۔
-
امریکہ نے ہمارے سربراہ کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بیان، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔
-
عمران خان پر بلاول بھٹو کا شدید حملہ، کرپشن کا دینا ہوگا جواب
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں اشتراک عمل کا اہم معاہدہ ہو گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔