-
پاکستان اور سعودی عرب ایک جان، دو قالب ہیں : شہباز شریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط کے واپس
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰پاکستان کے صدر نےالیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا
-
پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
مہنگائی کے خلاف عوام کو سڑکوں پر لانے میں کامیاب رہے عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں اور شہریوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔
-
صدر پاکستان نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط نہيں کیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کر دیا۔
-
کیا اس بارعمران خان مارچ کی کال دینے کے اعلان پر عمل کریں گے؟
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور اس ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی سازش کی وجہ سے ختم کی گئی۔
-
پاکستان میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیر رہا
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت آج صبح ملیر جیل سے رہا کر کے لاہور روانہ کر دیا ہے۔
-
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی آرمی چیف سمیت متعلقہ عہدیداران کو مبارک باد
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فیٹف گرے لسٹ کی شرائط مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کی اور جی ایچ کیو میں کور سیل کے قیام کے فیصلے کو سراہا ہے۔