-
عمران خان کے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
-
بلوچستان میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔
-
پاکستان کی محنت رائیگاں،فیٹف کی گرے لسٹ میں رہے گا باقی
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ جائزہ ٹیم کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔
-
حکومت کے خلاف عمران خان کا ہلا بول
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے۔
-
کراچی: انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، ایک ہلاک متعدد زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸تصادم کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی اور تحریک لبیک کی جانب سے ایک دوسرے پر جھگڑا، تشدد اور فائرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
-
پاکستانی فوج بیان دے سکتی ہے فیصلہ نہیں کر سکتی: عمران خان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔
-
پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰پاکستان کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کردیا۔
-
غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر مزید کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے اور حکومت جو بھی کمیشن بنائے گی تعاون کریں گے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنا دیا ہے: سراج الحق
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بعض سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنادیا ہے۔
-
سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی: پاکستانی فوج کے ترجمان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔