-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
کراچی کی کثیر منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا چوتھا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کے شہر کراچی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت بھیانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور چار روز گزر جانے کے بعد بھی اُس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
-
پاکستان میں مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا کہ اضافے کی وجہ آئی ایم ایف سے عمران کے معاہدے ہیں۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔
-
پاکستان میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پرسیمینار
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان؛ فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
امریکہ کی غلامی قبول نہیں : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
-
ایٹمی پروگرام ختم اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے، اگر یہی پالیسی جاری رہی : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاکستانی فوج متاثر ہوگی۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔