-
پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ہو سکتی ہے بڑی کارروائی، سپریم کورٹ کا اشارہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰پاکستان کے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
-
لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے استدعا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
-
اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض دونوں کے ساتھ تعلقات اہم ہیں: شہباز شریف
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم نے اسلامی اتحاد و وحدت کے لئے تہران اور ریاض کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات کو اہم قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے تمام راستے اپنائیں گے: پاکستانی وزیر اعظم
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے: فواد چوہدری
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا قومی اسمبلی میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور موجودہ اسپیکر کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ سابق اسپیکر کی جانب سے قبول کیے گئے پارٹی اراکین کے استعفوں کا جائزہ لیں۔
-
پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کی ہندوستان کی یقین دہانی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان انڈس کمیشن کے اجلاس کے دوران ہندوستان نے پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اعتراضات پر بات چیت کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بہت دباو تھا :عمران خان
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ خون خرابے سے بچنے کے لئے ختم کیا تھا۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲پاکستان اور ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے