-
افغانستان سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے خطرناک ہوگی، پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملات سے لاتعلقی خطے اور دنیا کے لیے نقصان دہ ہوگی۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
پاکستان میں سیاسی منظر نامہ بدلا، عمران خان نے چلی نئی چال
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰پاکستان کی سیاسی صورتحال میں ایک مرتبہ پھر ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی۔
-
پاکستان میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
-
حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی شرکت
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں نے شرکت کی ہے۔
-
پاکستان میں سیاسی ہلچل، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴پاکستانی قوم کی تمام نظریں اب قومی اسمبلی کے اجلاس پر مرکوز ہیں جس کے آج (پیر کو) ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد اور حکومت کا پیش کردہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم بل شامل ہے۔
-
ہمیں تحریری دھمکی دی گئی لیکن قوم کے مفاد کا سودا نہیں کریں گے: عمران خان
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
راولپنڈی میں ایران و پاکستان نے مل کر منایا جشن نوروز+ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کی جانب سے جشن نوروز کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
-
پاکستان، فوج کا بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی جاں بحق
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔
-
جان بھی چلی جائے تب بھی قوم کی دولت کے لٹیروں کو نہیں چھوڑیں گے: عمران خان
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں پر ایک بار پھر بد عنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔