-
اوورسیز پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والی جعلی نادرا کارڈ ویب سائٹ بے نقاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۱نادرا کارڈ سینٹرکے نام سے جعلی ویب سائٹ کام کررہی ہے اور یہ ویب سائٹ اوورسیزپاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کے ساتھ جعلسازی میں ملوث ہے: ترجمان نادرا
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔
-
فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول پر لیوی 1.60 روپے فی لیٹر بڑھا دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو، جو پاکستان کے دورے پر ہیں، پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ کے لئے کام کرتی تھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ جنرل فیض حمید کے لئے کام کرتی تھیں اور بشریٰ بی بی کی دی گئیں معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں۔
-
غیرملکی ہیکرز کا حملہ ناکام؛ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا ڈیٹا محفوظ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱لاہور: غیرملکی ہیکرز کی جانب سے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔