-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶امریکی دہشت گرد فوج نے تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
ایران کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
-
چرچ آف سینٹ اسٹیفن
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳چرچ آف سینٹ اسٹیفن ایران کے علاقے جلفا کے مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 890 میٹر بلندی پر پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ اس چرچ کا نام عیسائیوں کے پہلے شہید سینٹ اسٹیفن کے نام پر رکھا گیا ہے، جو پہلی صدی عیسویں میں اپنے مخالفین کے ہاتھوں سنگسار کیئے گئے۔
-
تبریز میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ایران کے شہر تبریز میں گذشتہ رات سے شروع ہونے والی برفباری نے موسم سرما سے لطف اٹھانے والوں کے لئے ماحول ساز گار بنادیا ہے۔
-
نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱نرس مریض کے لئے فرشتۂ رحمت ہے، اس وقت جب مریض اسپتال میں ہوتا ہے اور مریض کے تمام اہل خانہ بھی اس کی مدد نہیں کرسکتے، خدا کے بعد مریض کی تمام تر امیدیں طبّی عملے اور نرسنگ اسٹاف کی طرف ہوتی ہیں۔
-
سال کی طولانی رات شہداء کے ساتھ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰سال کی طولانی ترین رات نے موقع فراہم کیا ہے کہ اپنے خاندان کے عزیز ترین افراد کے ساتھ وقت گزاریں، ہر چند کہ یہ رات دیگر راتوں کی بہ نسبت معمولی سی طولانی ہے لیکن اہل خانہ اس رات کو یادگار بنالیتے ہیں۔
-
مشہد میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کا افتتاح
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰مشہد مقدس میں ڈیجیٹل زیر زمین گاڑیوں کی پارکینگ کے افتتاح کے ساتھ 31 بسوں، 201 کوسٹرز گاڑیوں اور 405 ٹیکسیوں کا بھی افتتاح ہوا۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
گیلان میں بے نظیر قدرتی مناظر
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے صوبے گیلان میں موسم خزاں کے حسین مناظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا.