...وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i413998-...وہ_قطرۂ_نیساں_کبھی_بنتا_نہیں_گوہر_شعر_علامہ_اقبال_(ویڈیو)
عہد حاضر جو مغربی تہذیب و تمدن اور افکار و خیالات کے اجزا سے بنا ہے وہ انسانی ہوس کے باعث نام و نمود پر زیادہ توجہ دیتا ہے، مگر اس کے قہری طور پر کچھ غیر مطلوب اثرات ہیں جس کی جانب علامہ اقبال نے بڑے دلنشیں انداز میں اشارہ کیا ہے، ملاحظہ ہو۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran