-
دوسروں کے امور کی اہمیت آپ کے امور سے کم نہیں! ۔ حدیث
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ و سلم امت اسلامیہ کو مذہب و مسلک کی قید سے آزاد کرتے ہوئے اس انداز میں خبردار فرما رہے ہیں: أیُّمَا امْرِئٍ وَلِیَ مِنْ أمْرِ المُسْلِمِینَ وَلَمْ یَحُطْهُم بِما یَحُوطُ بِهِ نَفْسَهُ لَمْ یَرَحْ رائِحَةَ الجَنَّةِ؛ جو شخص مسلمانوں کے امور میں سے کوئی کام اپنے ذمے لے مگر اسکی انجام دہی کے لئے اُس طرح کوشاں نہ رہے جس طرح اپنے امور کے لئے رہتا ہے، تو ایسا شخص ’جنت کی بو ‘بھی نہیں سونگھ سکتا۔ (کنزالعمال، ج ۶، ص ۲۰، ح ۱۴۶۵۴)
-
ہوشیار، کورونا وائرس سے پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچ رہا ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نئے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کو کئی ماہ بعد بھی پھیپھڑوں کو نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔
-
کوویڈ-19 سے بچنے کے لئے ماسک کیوں ضروری ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس ماسک نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ۔ آڈیو + ویڈیو + متن
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
کرنسی نوٹوں کے لین دین سے نہ گھبرائیں، کوویڈ- 19 کی منتقلی کا خطرہ کم ہوتا ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳ایک نئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرنسی نوٹوں سے کسی فرد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کی منتقلی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔
-
غذاؤں میں گوشت کو ترجیح دیں اور فائدے دیکھیں!!!
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳ایک نئی طبی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غذا میں گوشت کی جگہ صرف سبزیوں کو ترجیح دینے والے افراد میں ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
-
کم عمر بچوں کو اینٹی بائیوٹک دوائیں دینے سے پرہیز کریں!!!
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۲ایک نئی طبی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے کم عمر بچوں میں متعدد بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
-
مچھلی کے تیل کے کیپسول امراض قلب سے نہیں بچا سکتے
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مچھلی کے تیل کے کیپسول امراض قلب سے نہیں بچا سکتے۔
-
جاپان، زراعت کی حفاظت اب ایسے ہوگی+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔
-
کورونا کو شکست دینا، اس بیماری کا خاتمہ نہیں: تحقیق
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کو شکست دینا اس بیماری کا اختتام نہیں ہے۔