-
کورونا وائرس میں مبتلا افراد 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد میں 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔
-
اسپرین سے کوویڈ-19 کا علاج کرنے کی کوشش!
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۳برطانیہ میں اس بات کی تحقیق ہو رہی ہے کہ کیا دردکش دوا اسپرین نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کا ممکنہ علاج ثابت ہوگی؟
-
کورونا سے حاملہ خواتین میں پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
-
آخر الزماں کے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ! ۔ حدیث
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴رسول رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک نہایت معنیٰ دار حقیقت کی جانب امت اسلامیہ کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: آخرالزماں میں پیش آنے والے سخت امتحانات سے مت گھبراؤ، کیوں کہ وہ منافقین کی رسوائی اور انکی نابودی کا باعث ہیں۔ (کنز العمال، ح3117)
-
کورونا نے طلبہ کو آن لائن کر دیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں آن لائن کلاسز کا چلن شروع ہو گیا ہے اور کورونا کے حوالے سے موجودہ حالات کو دیکھ کر یہ لگتا ہےکہ یہ جدید نظام تعلیم ابھی عرصۂ دراز تک گھروں کو درگاہوں کی شکل دئے رہے گا۔
-
ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰عربی زبان مٰیں خوبصورت انداز میں پیغمبرِ خدا ؐ کی شان مبارک میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اردو سبٹائٹل کے ساتھ عاشقان رسولِ خدا ؐ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
-
مبارک، ہفتۂ وحدت ہے پڑھیں سب صلوات ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱وجہ خلقت آسمان و زمیں، ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین، سرور انبیا، نبی مصطفیٰ حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی ولادت با سعادت کے مبارک ایام اور ہفتۂ وحدت و اتحاد کی مناسبت پر سبھی عاشقان رسول کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں۔امت اسلامیہ ۱۲ اور ۱۷ ربیع الاول کو یوم ولادت کے طور پر مناتی ہے۔اس موقع پر ملاحظہ ہو اجتماعی صلوات پر مبنی ایک شاندار کلپ
-
امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰سترہ ربیع الاول بمناسبت یوم ولادت رسول اعظم(ص) اور نواسہ رسولۖ حضرت امام حعفر صادق (ع) کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
کورونا وائرس زیادہ متعدی ہو گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس پہلے سے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔
-
سلام علیک یا رسول اللہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸حضرت رسالتمآب، خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ اقدس میں خوبصورت عربی ترانے کے ہمراہ آںحضرت کی ضریح اقدس کی بھی زیارت فرمائیں۔