-
تجدید بیعت، لبیک یا رسول اللہ+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰مغربی ممالک کی جانب سے توہین رسالت اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ہمیشہ عالم اسلام نے سخت جواب دیا ہے۔
-
کچھ مریضوں میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر کیوں نہیں ہوتیں؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵کورونا وائرس کے ایسے مریض جن میں اس بیماری کی علامات ظاہر ہی نہیں ہوتیں، مگر اس دوران بھی وہ اسے آگے صحت مند افراد تک منتقل کردیتے ہیں۔
-
کورونا کی عجیب علامت کا معمہ حل ہو گیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں اچانک سونگھنے کی حس سے محرومی دماغی تبدیلیوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔
-
کیا اسپرین کا روزانہ استعمال، کوویڈ-19 کے خطرے کو کم کرسکتا ہے؟
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک عام دوا کوویڈ- 19 کے مریضوں میں موت کا خطرہ کم کرسکتی ہے۔
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
آہ! مہدی (ع) یتیم ہو گئے...
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵۸ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کے فرزند مہدی (ع) شیعہ عقائد کی بنیاد پر وہی ہستی ہیں جس کا بشریت اور ہر مذہب و مکتب کے ماننے والوں کو انتظار ہے اور خدائے رحمان نے جس کا وعدہ بشریت سے کیا ہے کہ وہ آئے گی اور دنیا کو ظلم و جور سے پاک کر کے عدل و انصاف کا پرچم لہرائے گی۔
-
کورونا کے مریض کب تک بیماری کو دوسروں تک منتقل کرتے ہیں؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے معتدل یا بغیر علامات والے مریض کب تک اس بیماری کو دیگر تک منتقل کرسکتے ہیں؟
-
امام رؤوف کے روضے کا پرچم تبدیل ہو گیا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۲محرم اور صفر کی عزاداری کے بعد 3 ربیعالاول کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
کیا فیڈنگ بوتلوں کے ان نقصانات سے آّپ آگاہ ہیں؟
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ ننھے بچے فیڈنگ بوتلوں کے ذریعے پلاسٹک کے لاکھوں کروڑوں ننھے ذرات نگل لیتے ہیں۔
-
کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے: تحقیق
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰ایک نئی طبی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مرض سے نجات پانے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔