ثقافتی / سماجی
  • فضائل تسبیح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    فضائل تسبیح حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲

    حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

  • ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ

    ظلم کے قلعوں پر لرزہ طاری | فارسی ترانہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱

    عصرِحاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔

  • نماز شب کی فضیلت

    نماز شب کی فضیلت

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵

    رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

  • یتیموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتیں ۔ ویڈیو

    یتیموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتیں ۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰

    سردار اسلام، استقامتی محاذ کے مایۂ ناز اور محبوب کمانڈر، رأفت و مہربانی کے پیکر شہید قاسم سلیمانی کی ایک نایاب ویڈیو جس میں آپ کو ایک گرانقدر شہید کی ننہی بیٹی پر پدرانہ شفقتیں نثار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو

    زیارت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰

    پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔

  • اےعشق کی آیت!  | Farsi Sub Urdu

    اےعشق کی آیت! | Farsi Sub Urdu

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔ جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔ 

  • ایام فاطمیہ میں سیاہ لباس پہننے پر تاکید

    ایام فاطمیہ میں سیاہ لباس پہننے پر تاکید

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰

    عرفاء کی نظر میں ایام فاطمیہ کی اہمیت

  • اماموں کی امام ۔ پوسٹر

    اماموں کی امام ۔ پوسٹر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! (رہبر انقلاب اسلامی،22/02/2014)

  • ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu

    ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟