-
روزانہ کی تین مصیبتیں؟؟؟
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱ایک شخص محضر امام زين العابدين علیه السلام میں پہنچا اور اپنی زندگی کی کیفیت پر شکایت کرنے لگا۔
-
قائد کی التجا! ۔ پوسٹر
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مطالعے کے بے حد شوقین ہیں اور آپ کتاب کے مطالعے کو زندگی کے اہم امور میں گردانتے ہیں۔آپ خود تو مطالعے کے شوقین ہیں ہی، دوسروں بالخصوص نوجوانوں کو بھی کتاب پڑھنے کی خاص نصیحت کرتے ہیں۔ (ماخوذ از:khamenei.ir)
-
مغربی کلچر کا شاہکار! ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد امریکہ میں نومبر کی چوتھی جمعرات یعنی یوم شکرانہ کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 1952 سے امریکہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے سے دیر رات تک کھلے رہتے ہیں اور خریداری کی اشیا پر خصوصی رعایت کی پیش کش بھی کرتے ہیں۔ اس موقع جس سے جیسے ممکن ہوتا ہے دکانوں میں سجے اپنے مد نظر مال کو ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے۔بعض اوقات خریداروں کے درمیان گالم گلوچ، مارپیٹ اور زد و کوب کی بھی نوبت آ جاتی ہے۔
-
خواب غفلت کا نتیجہ اچھا نہیں! ۔ پوسٹر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹ہر دور میں حق اور حق پسندوں کو دشمن اور دشمنی کا سامنا رہا ہے اور شک نہیں کہ اس کے مکر و فریب سے محفوظ رہنے کے لئے اسکی شناخت بے حد ضروری ہے۔ خود کو خواب غفلت میں ڈال کر دشمن کی جانب سے مطمئن ہو جانا، در حقیقت یہ شکست کا آغاز ہوا کرتا ہے۔
-
عالمی ورثہ تخت سلیمان غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵پینتس غیر ملکی سیاحوں کی ایک ٹیم نے شمالی مغربی ایران کے شہر تکاب میں واقع تخت سلیمان کے عالمی ورثے کی سیر کی ہے۔
-
عالم کی ذمہ داری
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴منبر پر آنے والےافراد کا کام لوگوں تک اسلام اور دین کے احکامات پہنچانا اور عوام کو اسلام اور قرآن سے شناسائی کرانا ہے اور یہ کام وہی شخص کر سکتا ہے جو خود احکام دین کو جانتا ہو اور اسلام و قرآن کے نورانی احکام ومعارف سے آشنا ہو اسی لئے تبلیغ کرنے والے کا مقام مرجع تقلید کے مقام سے کچھ کم نہیں ہے۔
-
بے جا سوالات سے پرہیز کرنا
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰أَمْ تُرِيدُونَ أَن تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِن قَبْلُ ۗ وَمَن يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ
-
ماحولیات انسانی جفاؤں کا شکار ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰انڈپینڈنٹ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی سے سالانہ ستر لاکھ موتیں ہوتی ہیں جن میں ۱۵ لاکھ کم عمر بچے شامل ہیں۔ اس وقت ماحولیات اور بالخصوص فضائی ، زمیی اور سمندری آلودگی عالمی سطح پر باعث تشویش بنی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں آئے دن کہیں نہ کہیں مظاہرین سڑکوں پر نکل آتے ہیں تاکہ اپنے حکام سے ماحولیات کے تحفظ اور اسکو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
کون سی چیزیں دل کو سخت کر دیتی ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ
-
بچے بھی کبھی بڑا کام کرتے ہیں ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳چین میں ایک راستے سے گزر رہے دو اسکولی بچوں نے جب دیکھا کہ سیور لائن کے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیاں حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں تو انہوں نے رک کر اس گٹر کے اطراف میں پتھر رکھ دئے تاکہ والی گاڑیاں خطرے کی جانب متوجہ ہو جائیں۔