-
ایرانی پہلوان نے جیتا طلائی تمغہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷ایشیائی فری اسٹائل کشتی کے مقابلے 23 سے 28 اپریل تک چین میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی اسکواش ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹اسکواش فیڈریشن نے ایرانی اسکواش ٹیم کوایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔
-
ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، 9 تمغے جیت لیے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد ہوئے.
-
ٹاپ ایٹ اسکواش کھلاڑیوں میں ایران بھی شامل
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایرانی خاتون دنیا کے 8 بہترین اسکواش کھلاڑیوں میں شامل ہوگئیں۔
-
ایرانی ریفریز کا عالمی تائیکوانڈو مقابلوں کیلئے انتخاب
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸دو ایرانی ریفریز مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 2019 عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض انجام دیں گے۔
-
ایران ایشیا کپ کشتی کے مقابلے جیت گیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ایران کی جونیئر فری اسٹائل ٹیم نے ایشیا کپ انڈر ٹوئنٹی تھری چیمپیئن شپ جیت لی۔
-
ایرانی پہلوانوں نے 6 تمغے جیت لئے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸منگولیا میں ایشیائی کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی نوجوانوں نے 7 کیٹیگری میں حصہ لیا۔
-
کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کے 6 تمغے
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵منگولیہ میں تیئیس برس کے کم عمر کے ایشین چیمپیئن کشتی کے مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں ایرانی پہلوانوں نے سونے، چاندی اور کانسی کے دو دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
ایران کی کشتی ٹیم کی عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے روس میں منعقدہ 2019 عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔