ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، 9 تمغے جیت لیے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran
ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد ہوئے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی جونیئر کشتی کپ کے مقابلوں میں 9 تمغے جیت لیے.
ایران کے فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی کےپہلوانوں نے گزشتہ روز ترکی کے شہر انٹلیا میں منعقدہ عالمی جونیئر کپ میں سونے کے 4 ، چاندی کے 4 اور کانسی کا ایک تمغہ اپنے نام کیا.
ترکی میں بین الاقوامی جونیئر کشتی کے مقابلے جمعرات سے جمعہ تک انٹلیا میں منعقد ہوئے.
ٹیگس