-
بلغاریہ: کشتی عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بلغاریہ کے ڈینکلوف کپ کے عالمی مقابلے میں سونے کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے بلغاریہ میں جاری فری اسٹائل کشتی کے مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دے کے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ٹیکوانڈو فیڈریشن کپ ایران کے نام
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ایران کی ٹیکوانڈو کی جونیر ٹیموں نے تیسرے عالمی مقابلوں میں لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے ایونٹ کا ٹائیٹل جیت لیا ہے۔
-
ایرانی تائیکوانڈو ٹیم فاتح
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ایرانی اوپن یونیورسٹی کی تائیکوانڈو ٹیم نے 9ویں ایشین کپ مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔
-
ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایرانی معذور کھلاڑی نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ایران 2019 والی بال لیگ مقابلوں کا میزبان
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرےگا
-
ایران کی خواتین ٹیم ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل میں
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ایران کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
2020 اولمپیک میں دو نوں کوریاؤں کا مشترکہ دستہ شرکت کرے گا
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷دو ہزار بیس میں چاپان میں ہونے والے گرمائی المپیک کھیلوں میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کا مشترکہ دستہ شرکت کرے گا۔
-
ایران، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کا میزبان
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران، وسطی ایشیا کے میراتھن مقابلوں کے پہلے دور کی میزبانی کرے گا۔
-
ایرانی پہلوانوں کی عالمی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ایرانی پہلوانوں نے ترکی میں وہبی امرہ کپ کے گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔