-
ایشین بیچ ہینڈبال مقابلے؛ ایران تیسری پوزیشن کے لئے میدان میں اترے گا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم بالی میں ہونے والے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کی تیسری پوزیشن کے لئے لڑے گی۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
مہدی طارمی نے پورتو ٹیم کو پھر سے جتوا دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم کے کھلاڑی مہدی طارمی نے اپنی کلب ٹیم کا نام ایک بار پھر روشن کیا۔
-
کبڈی کے عالمی مقابلے، فائنل میں ایران اور ہندوستان آمنے سامنے
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں کبڈی کے عالمی مقابلے فائنل کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
آئس ہاکی کے عالمی مقابلے، ایران 14- ملائیشیا 4
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳آئس ہاکی کے عالمی مقابلوں کے دوران ایران کی قومی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست سے ہمکنار کیا۔
-
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں پہنچ گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
فجیرہ کراٹے چمپین شپ مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں نے 19 میڈل جیتے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے امارات کے شہر فجیرہ میں ہونے والے مقابلوں میں انیس میڈل جیت لئے۔
-
کراٹے کے ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی، 9 میڈل جیتے
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲کراٹے کے ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 میڈل جیتے ہیں۔
-
دو ایرانی کھلاڑی اسکی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶الپائن اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار تاریخ رقم کی ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہندوستان کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴ہندوستان نے آسٹریلیا کو بارڈڑ گواسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی