-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی کامیابی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ورلڈ ریسلنگ کلبس کپ کے مقابلوں میں ایران نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔
-
ایران کے ٹیبل ٹینس کے 17 سالہ کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ٹیبل ٹینس کے سترہ سالہ نوجوان ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے عالمی مقابلوں میں انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی پیرس اوپن کراٹے ٹورنامنٹ کے فائنل میں
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷پیرس اوپن کراٹے ٹورنامنٹ دو ہزار تئیس میں ایران کے کھلاڑی مہدی خدا بخشی اور صالح اباذری فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے۔
-
ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں ہونے والے اسلامی ممالک ٹورنامنٹ میں ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میچ میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے
-
ایشیائی کک باکسنگ کے مقابلوں میں ایران کے دو طلائی تمغے
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳بروجرد کے کھیل اور نوجوانوں کے ادارے کے سربراہ سعید رشنو نے کہا ہے کہ 2 ایرانی خواتین حدیث نوذری اور فاطمہ مال اسد نے ایشیائی کک باکسنگ مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔
-
کراٹے کے ایشین مقابلے؛ ایرانی ٹیم کیلئے گولڈ میڈل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
ایران کے طارمی اور رضائیان بھی فیفا ٹیم آف دی ایئر میں شامل
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو بھی فیفا کی ٹیم آف دی ایئر ٹوئینٹی ٹوئینٹی تھری میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ایران امریکہ میچ سیاسی معرکہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹اسپین کے اخبار مارکا نے ایران امریکہ فٹبال میچ کو سیاسی معرکہ آرائی قرار دیا ہے۔