-
الف لیلی ٹرین ،غیر ملکی سیاحوں کو لیکر اصفہان پہنچ گئی
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶غیر سیاحوں کی ٹرین ، الف لیلی ایران کے تاریخی شہر اصفہان کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے۔
-
ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ایک سو تینتیس رن سے ہرا دیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰پاکستان نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ ویسٹ انڈیز کو ایک سو تینتیس رن سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح اس نے سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
-
ایران کی جونیئر فٹ بال ٹیم نے دو ہزار سترہ کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر فٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کی مضبوط ٹیم کو ہرا کر جنوبی کوریا میں ہونے والے دو ہزار سترہ کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
ایران کی کبڈی ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰ہندوستان میں کبڈی کے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران کی کبڈی ٹیم عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل میں
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰ایران کی قومی کبڈی ٹیم نے کبڈی کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو بائیس کے مقابلے میں اٹھائیس پوائنٹس سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے لئے آل خلیفہ حکومت کی خوشامدانہ پالیسیاں
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸صیہونی حکومت کے نمائندے کی شرکت کی وجہ سے فیفا کے اجلاس کی میزبانی کرنے سے ملیشیا کے انکار کے بعد بحرینی حکومت نے صیہونی حکومت کے نمائندے کی موجودگی میں اس اجلاس کی میزبانی قبول کرلی ہے
-
یونیسکو کی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، فلسطینی طلبہ تحریک کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵فلسطینی طالب علموں نے مسجد الاقصی کے بارے میں یونیسکو کی قرارداد کی حمایت کی ہے۔
-
ایران کی نیوکلیئر میڈیسن کی برآمدات جلد شروع ہوگی
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی تیارکردہ نیوکلیئر میڈیسن کی برآمدات جلد ہی شروع کر دے گا
-
دو خلابازوں کے ساتھ چیں کا خلائی مشن رواںہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵چین نےخلابازوں کے ساتھ ایک مشن خلا میں روانہ کیا ہے جو تجرباتی خلائی اسٹیشن پر لینڈ کرے گا۔
-
ایران 6- تاجیکستان 0، ایرانی لڑکیوں کی بہترین کارکردگی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲ایران کی انڈر نائنٹین وومن فٹبال ٹیم نے وسطی ایشیا کے کپ، کافا میں تاجکستان کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔