-
ایران کی فوٹبال ٹیم دس درجے ترقی کر کے ستائیسویں نمبر پر پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴فوٹبال کی عالمی فیڈریشن فیفا کی تازہ ترین رینکینگ میں ایران دس درجے ترقی کر کے ستائیسویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمعرات کے دن سے مقابلہ شروع ہو رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو چونتیس رنز سے ہرا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو چونتیس رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔
-
جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۵جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اتوار کے دن ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے ۔
-
بنگلا دیش اکیس رنز سے برطانیہ سے ہار گیا
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳برطانیہ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں اکیس رنز سے ہرادیا ہے۔
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز کا انعقاد تیرہ اکتوبر کو ہو گا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز تیرہ اکتوبر کو ہوں گے۔
-
پاکستانی بیٹسیمن بابر اعظم کی مسلسل تیسری ون ڈے سینچری
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے بیٹسمین بابر اعظم نے تین ایک روزہ میچوں میں مسلسل تین سینچری بناکر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ایران میں پہلے کرکٹ اسٹڈیم کے قیام کے لیے زمین مختص
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی معیار کا پہلا کرکٹ اسٹیڈیم جلد تعمیر کیا جائے گا۔
-
ووشو کے عالمی یوتھ مقابلے، سات طلائی تمغوں کے ساتھ ایران دوسرے نمبر پر
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ایران کی ووشو ٹیم نے نوجوانوں کے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ پر فتح، ہندوستان کرکٹ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گیا
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ہندوستان، نیوزی لینڈ کے خلاف سیزیز جیت کر ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔