-
پاکستان کی جیت، ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کا سامنا
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
-
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فنڈز روک لئے
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲عالمی فٹبال فیڈریشن فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔
-
فٹسال عالمی مقابلوں میں ایران کا تیسرا مقام
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فٹسال عالمی مقابلوں میں پرتگال کو ہرا کر تیسرا مقام حاصل کر لیا۔
-
فٹسال کی ٹیم کی کامیابی پر صدر مملکت کی مبارکباد
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے عالمی مقابلوں میں فٹسال ٹیم کے تیسرا مقام حاصل کرنے پر مبارکباد کی پیش کی ہے-
-
دنیا کے سب سے گہرے سمندری غار کی دریافت
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸محققین کی ایک ٹیم نے مشرقی جمہوریہ چیک میں سب سے بڑا سمندری غار دریافت کیا ہے۔
-
ایران کی انڈر 16 فٹبال ٹیم ایشین چیمپیئن شپ کے فائنل میں
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 16 فٹ بال ٹیم ایشین چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں سیمی فائنل میں شمالی کوریا کی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان کبڈی کا ایشیائی چیمپیئن بن گیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴ساحلی کھیلوں کے ایشیائی مقابلوں میں پاکستان کی کبڈی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو شکست دے دی۔
-
ہندوستان کے ساتھ کھیلنے کے لئے تیار ہیں: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ ہندو ستان کے ساتھ کھیلنے کے لئے تیار ہیں-
-
ایران کی فٹسال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کو شکست دے دی
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے پانچ بار کی عالمی چیمپیئن برازیل کی ٹیم کو شکست دے کر کولمبیا میں ہونے والے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
عرب ملکوں کے بجٹ خسارے میں زبردست اضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸رواں سال کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بجٹ خسارے میں زبردست اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔