TV_
  • منقبت : مھدی بیا  مھدی بیا  -

    منقبت : مھدی بیا مھدی بیا - " یا مہدی اب آجائیے ! "

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • 15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!

    15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴

    مہدویت یعنی عالمی حکومتِ حق کا قیام عقیدہ مہدویت اسلام میں ایک مسلّمہ حقیقت ہے، یعنی عقیدہ مہدویت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام اسلامی مکاتب حضرت مہدیؑ کے ذریعے حکومتِ حق کے قیام کے بعد دنیا کے خاتمےکو تسلیم کرتے ہیں۔ سب اسلامی مکاتب اِس بنیادی مسئلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) ۹ جولائی ۲۰۱۱

  • سورہ یاسین ترجمہ کے ساتھ

    سورہ یاسین ترجمہ کے ساتھ

    May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2017

  • یوم جوان مبارک ہو!

    یوم جوان مبارک ہو!

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸

    ۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔

  • حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸

    "جب حق پر قائم ہیں تو ہمیں موت کا کوئی ڈر نہیں ہے ۔ " حضرت علی اکبر علیہ السلام ابی مخنف، وقعۃ الطف،صفحہ 276

  • منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام

    منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲

    ۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔

  • 7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷

    " میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم

  • ڈاکیومنٹری - غزہ جیل کی طرف

    ڈاکیومنٹری - غزہ جیل کی طرف

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2017

  • سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔