-
قربانی کے گوشت کی تقسیم
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ایران میں مخیّر حضرات اور مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز نے ملکر عیدالاضحی کے دن ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
-
اپنی ہی نہیں، مجھے آپ کی بھی فکر ہے!
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کے لئے سوشل ڈسٹینسنگ اور ماسک کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بالخصوص وہ افراد جن کا سروکار مستقل طور پر سماج کے دیگر افراد کے ساتھ رہتا ہے، ان کے لئے اس باتوں کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ عمومی مقامات پر طبی ماہرین مذکورہ باتوں کا خیال رکھنے پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ اسی تناظر میں ہم نے تہران کے ٹیکسی ڈرائیورز پر ایک سرسری نظر ڈالی ہے۔
-
ٹیزر- زاویہ - نگاه
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ہر اتوار کو ایران کے وقت کے مطابق 20:30، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 21:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ٹیزر- اقتصادی خبریں
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ہر ہفتہ، پیر اور بدھ کو ایران کے وقت کے مطابق 15:30، پاکستان کے وقت کے مطابق 16:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 16:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے۔
-
قزوین میں شہید محمد علیخانی کی تشییع جنازہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶قزوین میں وطن پر فدا ہونے والے رضا کار فورس کے اہلکار شہید امیر حسین محمد علیخانی کی تدفین
-
ٹیزر- ڈرامہ سیریل، باورچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
-
ٹیزر : ملاقات کی آرزو؛ حج سے متعلق خصوصی پروگرام
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵28جولائی سے یکم اگست تک، سحر اردوٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق شام 18:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
-
ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی
-
ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرایڈمرل جبیب اللہ سیّاری نے ہفتہ کی صبح فوجی ساز و سامان اور تعمیر نو کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ کیا اور اس دورے میں سینیٹائزر اور ماسک کی تیاری اور اسی طرح انواع و اقسام کے ٹینکوں منجملہ ٹینک 72 ٹی کی اوور ہالنگ اور ان شعبوں میں انجام پانے والے اقدامات کا نزدیک سے معائنہ کیا۔
-
صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳لیلا بہمن زادہ 1972عیسوی میں ایران کے شہر بندر عباس میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں تھیں۔ 21 سال تین ماہ تک میڈیکل شعبے میں خدمات انجام دیں اور صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں خدمات انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور 24 جولائی 2020 بروز جمعہ کو ان کی تدفین ہوئی۔