-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵برطانیہ کے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اور روسی ہیکرز ہمارے سیاستدانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
مائک پومپیو پر ایران کا خوف، سیکورٹی پر سیکورٹی!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ سیکورٹی میں توسیع بھی ان کے ایران کے انتقام کے خوف کو کم نہیں کر سکی۔
-
کیا یوکرین کو ابرامز ٹینک مل گئے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ابرامز ٹینکوں کو فعال کرنے میں کئی مہینے لگیں گے۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔
-
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶جرمنی کے شمالی علاقے میں ایک چلتی ٹرین میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔
-
سپر ماریو پارک سب کے لئے کھول دیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴امریکہ میں پہلی بار سپر ماریو پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔