-
امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۳امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔
-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
نیوزی لینڈ، نمازیوں پر حملہ کرنے والے کی سزا کے خلاف اپیل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔
-
امریکا نے دوسرے ممالک کو بھی روس سے تیل لینے کی اجازت دے دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸امریکا کا کہنا ہے کہ ہر ملک روسی تیل درآمد کرنے کے لیے آزاد ہے۔
-
جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
آپ اقوام متحدہ کے سربراہ ہیں یا امریکہ کے ترجمان؟ شمالی کوریا کا گوتریش سے سوال
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پیونگ یانگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو امریکہ کا ترجمان قرار دے دیا۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
کرکٹ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے لئے بے قرار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جوش کا پارا اب چڑھتا جا رہا ہے اور اب ٹرافی کے حقدار چیمپیئن کے فیصلے تک کل تین میچ باقی رہ گئے ہیں۔
-
امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔