-
جنگ یوکرین میں ایک بار پھر شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے اعلی روسی عہدیداروں سے خفیہ رابطے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
رواں سال2022 کا آخری اور مکمل چاند گرہن کل
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔
-
لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مارچ کیا اور حکومت کو ناکام بتاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرایا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
چین کے نئے کروز میزائل کی رونمائی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی ہے۔