-
اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کر فعال کر دیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔
-
افغانستان میں خوراک کے مسئلے پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں نے افغانستان میں دو کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی صحیح خوراک سے متعلق پائی جاںے والی تشویش دور کئے جانے کو اس ملک کا ایک حیاتی مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ روم میں 90 پناہ گزینوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴بحیرہ روم میں غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی غرق ہوجانے کے نتیجے میں نوے سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
سری لنکا میں معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران، 26 وزراء کا اجتماعی استعفی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹سری لنکا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان کابینہ کے 26 وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزراء نے یہ قدم صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اٹھایا ہے۔
-
خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
سری لنکا، حالات مزید خراب، سوشل میڈیا پر بندش
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰سری لنکا میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر بندش نافذ کر دی ہے۔
-
روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷پینٹاگون نے روس کی جوہری فورس کے الرٹ ہونے کی صورت میں اپنا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔
-
امریکا، فائرنگ میں 6 افراد ہلاک، 10 ديگر زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰امریکا میں ہونے والی فائرنگ میں 6 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بیلاروس پر حملہ روس پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان روسی صدر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلا روس کے خلاف کسی بھی طرح کے حملے کو روس پر حملہ تصورکیا جائے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے ساحلی شہر اودیسا میں اتوار کی علی الصبح کئی دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔