-
بحیرہ بالٹک کے تین ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد روک دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷بحیرہ بالٹک کے ساحلی ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد بند کردی ہے۔
-
یوکرین کے صدرکا دعوی، روسی فوج نے بارودی سرنگ بچھائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی یوکرین کے علاقوں میں بارودی سرنگ بچھاکر پسپائی اختیار کر رہی ہیں۔
-
امریکا کے سابق جنرل کا دعوی، امریکا، پاکستان سے دور ہو چکا ہے
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکا کے سابق فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
صیہونی اخبار نے حکومت کو خبردار کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰صیہونی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کا ریکارڈ کہیں نہ ٹوٹ جائے۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا اظہار افسوس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان انتظامیہ کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
دوکان میں فائرنگ+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴یورپی ممالک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہيں مذکورہ ویڈیو بھی کسی گینگ وار کا ہی ہے۔
-
جے سی پی او اے میں واپسی کی ٹیکٹک پر اسرائیل کے ساتھ اختلاف ہے: امریکہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴امریکہ نے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں تل ابیب کے ساتھ اختلاف ہونے کی بات تسلیم کی ہے۔
-
روس کا دعوی، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں بائیڈن کا بیٹا ملوث، ملے ثبوت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲امریکی صدر نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیتموں پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر اسٹراٹیجک ذخائرسے استفادے کا فرمان جاری کردیا ہے