-
چینی طیارے کے تمام 132 مسافر ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔
-
روسی صدر مزید اقتدار میں رہ کر مزے نہیں اڑا پائیں گے: امریکی صدر کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو ایک مرتبہ پھر دشنام طرازی کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں قصائی قرار دے دیا۔
-
امریکا کا تحریک آمیز قدم، بائیڈن کی یوکرین کے وزراء سے پولینڈ میں ملاقات
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کی ایف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔
-
یوکرین میں لڑ رہے ہیں امریکی دہشتگرد- ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی دہشتگرد یوکرینی فوجیوں کا بھیس اپنا کر روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ نے اس سے قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس کا یوکرین کے لئے اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے مگر اس ویڈیو نے اسکے دوغلے پن کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ برقرار ہے، مغرب روس کو مٹا دینا چاہتا ہے: مدودف
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کے ساتھ ایٹمی جنگ کا خطرہ پایا جاتا ہے لیکن ماسکو، معقول پالیسیاں اختیار کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
پرندوں کو کھانا کھلانے کا انوکھا طریقہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پرندوں کو کھانا کھلانےایک منفرد اور دلچسپ طریقہ
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
-
یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا: روس
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے پر ایک ماہ سے جاری جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تفصیل جاری کردی گئی ہے۔
-
9 مئی کی تاریخ یوکرین کی جنگ میں ہوگا اہم دن لیکن کیوں؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں روس کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک مہینے کے بعد روس نے پہلی بار بتایا ہے کہ اس کے اب تک کتنے فوجی جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔