-
روسی حملے میں یوکرین کے ایندھن کا سب سے بڑا ذخیرہ تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴روس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یوکرین کے آخری بچے سب سے بڑے ایندھن کے ذخیرے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
یوکرین میں روس کی کارروائی میں ایک فوجی سینٹر تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین میں غیرملکی جنگجؤوں کا ٹریننگ سینٹر تباہ کردیا گیا ہے۔
-
فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹فرانس کے صدر نے ماسکو کے خلاف مغرب کے مخاصمانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب، روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کاتبادلہ، روسی بحری جہاز تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹یوکرین کے وزیر اعظم «ایرینا ورشوک» نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
روس کا مغربی قرارداد پر طنز، قرارداد، انسان دوستانہ نہیں، نیم انساندوستانہ ہے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶اقوام متحدہ میں مغربی ممالک کی حمایت سے یوکرین کے سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی جسے روس نے نام نہاد یا نیم انسان دوستانہ قرارداد قرار دیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا دورۂ کابل، طالبان کے ساتھ مختلف موضوعات پر گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲چین، پاکستان اور قطر سمیت ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد اپنے وزیر کو افغانستان بھیجا ہے۔
-
یوکرین کا نیا دعوی، روس، سوئڈن کے جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس کے ہمسایہ ممالک اب خطرے میں ہیں۔
-
کیا نیٹو یوکرین کی جنگ میں پس پردہ شامل ہے؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳نیٹو کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کی استقامت کو کم تصور کیا جس کی وجہ سے انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔