-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے۔
-
یوکرین کے شہر ازیوم پر روس کا کنٹرول
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے
-
روس کا امریکہ کو جیسے کو تیسا جواب، نیٹوکا فوجی دستہ بھیجنے کا ارادہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں روس کے 12 سفارتی اہلکاروں کو ملک سے نکالنے کے اعلان کے بعد، روس نے بھی جوابی اقدام کیا ہے۔
-
کینسر میں مبتلا امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ چل بسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰میڈلن البرائٹ کے اہلخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 84 سالہ البرائٹ کینسر میں مبتلا تھیں۔
-
ماریوپول پر کنٹرول کے لئے گھمسان کی لڑائی جاری، ایٹمی جنگ کا خطرہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔
-
یوکرین کو اب تک ہو چکا ہے 100 ارب ڈالر کا نقصان، روسی حملوں میں بھاری تباہی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹یوکرین کے صدر کے مشیر نے بتایا ہے کہ جنگ سے ملک کے اقتصاد کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
ایوی ایشن کے شعبے میں پابندیوں کے شکار روس نے ایران سے مدد طلب کی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸پابندیوں کے اثرات و نتائج سے نمٹنے کے لئے روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بند کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔