-
چین طیارہ حادثہ، بلیک باکس کی تلاش جاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸چینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے طیارہ حادثے کا بلیک باکس تاحال نہیں ملا۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴جنوبی کوریا کے صدر نے راکٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کے اس اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
روس امریکہ کشیدہ تعلقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز امریکی سفیر جان سلیوان کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا اور تاکید کی کہ روس کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵گزشتہ 2 روز کے دوران امریکہ میں ہونے والی فائرنگ کی واردات میں میں 70 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں کرفیو، روس کی کارروائی میں 8 مرے
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
احتجاج کے ڈر سے اسرائیلی وزیراعظم کا غیراعلانیہ مصر کا دورہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴اسرائیلی وزیراعظم مصر کے غیر اعلانیہ دورہ پر قاہرہ پہنچے۔
-
امریکا کا اعتراف، میانمار میں ہوا ہے قتل عام
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے سبب بچوں کی اسمگلنگ سنگین خطرہ اختیار کرگئی: یونیسف
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ یوکرین کے باعث بچوں کی اسمگلنگ اوران سے ناجائز کام کا خطرہ ٹھوس شکل اختیار کرگیا ہے۔
-
یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں دھماکے، جنگ کا جھبیسواں دن
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷یوکرین کی جنگ چھبیسویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور اس دوران پیر کے روز دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔