-
امریکہ کی جراثیمی تجربہ گاہوں کے منفی اثرات کے ثبوت یواین او میں پیش
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵روس نے یوکرین میں امریکا کی جراثیمی تجربہ گاہوں کو علاقے کے عوام کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔
-
روس کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے: یوکرینی صدر
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین بات چیت میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے۔
-
امریکی پولیس کے زانو کی زد میں اس بار ایک بچی، مچا ہنگامہ، ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
-
روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور اس نے بحر آزوف تک یوکرینی فوج کی دسترسی بند کردی ہے اس درمیان چینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ اس وقت جنگ کو جلد سے جلد ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔
-
امریکہ اور نیٹو یوکرین میں اسلحے اور فوجی بھیج رہے ہیں: روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳روس نے امریکہ اور نیٹو سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی روکنے اور کرایے کے فوجی نہ بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے، واشنگٹن اور اس کے مغربی اتحادیوں پر یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوشش میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 4 فوجی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، الجزائری صدر
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جوہری معاہدے کے تعلق سے مغربی فریق الزام لگانے کے بجائے اپنی غلطی مانے: روس
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔