-
اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
جرمنی، سوپر مارکٹس سے کھانے کے تیل ندارد
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے کئی یورپی ممالک میں غذائی اشیاء کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں اسرائیل کی امریکا سے درخواست
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بنیت نے درخواست کی ہے کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کا نام امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں باقی رہے۔
-
برطانیہ نے روسی چینل کا لائسنس معطل کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶برطانیہ نے روسی چینل رشا ڈو ڈے کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکی اسلحہ مارکٹ چمک گئی، بڑھی ڈیمانڈ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱ایک مغربی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے امریکی ہتھیاروں کا بازار چمک رہا ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔