-
لویو ایئرپورٹ پر حملہ اور مشرقی یوکرین میں نوفلائی زون کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴روس نے مغربی یوکرین میں واقع لوویو ایئرپورٹ کو ایک بار پھر میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے جبکہ روس نے خود مشرقی یوکرین میں نو فلائی زون قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سکورٹی کاؤنسل میں افغانستان کے ساتھ تعلقات سے مربوط قرارداد منظور
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵سکورٹی کاؤنسل میں طالبان کی حکومت میں افغانستان کے ساتھ رسمی و پایدار تعلقات برقرار ہونے سے مربوط قرارداد پاس ہو گئی ہے۔
-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ اب تک کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے: روس
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ ابھی تک یوکرین کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوئی ہے۔
-
بائیڈن کا پوتین پر ایک اور لفظی حملہ، روس: ایٹمی مجرم کو باشن دینے کا حق نہیں!
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب پر لفظی حملہ کرتے ہوئے انہیں قاتل ڈکٹیٹر سے تعبیر کیا جبکہ روس نے کہا ہے کہ بایڈن کا بیان ناقابل معافی ہے۔
-
کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر ایک بار پھر نئی دہلی اور اسلام آباد آمنے سامنے آگئے ہیں۔
-
دشمنوں کو سبق سکھانا روس کو اچھی طرح آتا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا نے روسوفوبیا کا آغاز کر دیا ہے اور یہ روس کو توڑنے اور اس کو سر تسلیم خم کرنے کی کوشش ہے تاہم ماسکو یہ کام نہيں کرے گا۔
-
ایران نے برطانوی جاسوسوں کو رہا کر دیا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے دوہری شہریت والے دو ایرانی-برطانوی باشندوں کو رہا کر دیا ہے جو بدھ کے روز عمان کے راستے برطانیہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ ان دونوں باشندوں کو اسلامی جمہوریہ کے خلاف جاسوسی سرگرمیوں میں ملوث پونے پر جیل کی سزا دی گئی تھی۔
-
شام میں موجود امریکی دہشتگردوں پر ڈرون حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱شام کے مشرقی علاقوں پر قابض امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
پوتین کے سلسلے میں بایڈن کا بیان ناقابل بخشش ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱روس کے صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیان پر روسی ایوان صدر نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے ناقابل قبول اور ناقابل بخشش قرار دیا ہے۔