-
روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲امریکی عوام نے پیٹرول پمپ پر بائیڈن کے فوٹو چسپاں کر کے اس ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے.
-
مغربی یوکرین پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳مغربی یوکرین کےشہر لوویو کے مقامی حکام نے یاووریف فوجی اڈے پر روس کے میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے موضوع پر میکرون اور پوتین کی گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶روس اور فرانس کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
-
یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کا وعدہ ایک غلطی تھی : جوزف بورل کا اعتراف
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب نے یوکرین سے نیٹو کی رکنیت کا وعدہ کرکے غلطی کی ہے
-
روسی فوج کا بڑا کارروان، یوکرینی دارالحکومت کے قریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴روسی فوج کا ایک بڑا دستہ رفتہ رفتہ یوکرینی دارالحکومت کی ایف سے قریب ہوتا جا رہا ہے اور ہفتے کی صبح سے یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں جبکہ کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
-
یوکرینی لیب سے بایولوجیکل مادے کی چوری کے انجام کی بابت روس کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸روس نے یوکرین کی لیب سے بایولوجیکل اسلحے بنانے میں استعمال ہونے والے مادے کی دہشتگردوں کے ہاتھوں چوری ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔