-
امریکہ سمیت مغربی ملکوں کا روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یورپی یونین، گروہ-7 اور امریکہ نے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
یوکرین میں بایولوجیکل ہتھیاروں کی موجودگی کا معاملہ، اقوام متحدہ بے خبر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں بایولوجیکل اسلحوں کے پیداواری منصوبے سے بالکل بے خبر ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی: پوتین
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲یوکرین پر روس کی فوجی کارروائی کے تیسرے ہفتے کے بیچ، روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہونے کی بات کہی ہے۔
-
اسرائیل اپنی ہی قبر کھود رہا ہے، صیہونی تجزیہ نگار کا بڑا بیان
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنی ہی قبر اپنے ہاتھوں سے کھود رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔
-
جنگ کے بیچ یوکرینی فوجی نے شادی کا جشن منایا۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹ایک ایسے وقت میں جب یوکرین میں جنگ و قتال اور تباہی کا بازار گرم ہے، جنگ کی گہما گہمی ایک دوسرے کے دلدادہ جوانوں کو اپنی آرزو تک پہنچنے سے نہیں روک پائی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے ایک فوجی نے جنگ کو خاطر میں لائے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ شادی میں دولہا اور دلہن دونوں ہی فوجی لباس میں نظر آئے۔ اس موقع پر لڑکے کے فوجی ساتھی اور لڑکی کے بعض عزیز و اقارب بھی موجود تھے تاہم سبھی نے فوجی وردی پہن رکھی تھی۔
-
کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکی عوام اپنی حکومت کے دھوکے میں نہ آئیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے بائیڈن انتظامیہ پر دروغگوئی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ۔
-
بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔