-
جوہری جنگ مغربی ممالک کا پروپگنڈہ ہے:روسی وزیرخارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲یوکرین پر روس کے فوجی آپریشن کے بعد پہلی مرتبہ روس اور یوکرین کے وزراء خارجہ کے مابین ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔
-
یوکرین میں نیٹو کی مداخلت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر دفاع کا انتباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵سوئیڈن کے وزیر دفاع نے انتباہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کی افواج نے جنگ یوکرین میں مداخلت کی تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸روس کے وزیر خارجہ نے انتالیا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجنا خطرناک ہے۔
-
برطانیہ اور امریکہ نے یوکرین کی تجویز ٹھکرائی، کہا روس سے ٹکراؤ نہیں چاہتے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین کے اوپر نو فلائی زون قائم کرنے کی ارئے کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے سیدھے فوجی ٹکراو کی استطاعت نہیں ہے۔
-
بیلاروس کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اٹلی کے دار الحکومت روم میں بیلاروس کے سفارتخانے پر کچھ نامعلوم افراد نے پیٹرول بم سے حملہ کیا۔
-
امریکہ نے یوکرین کے پاس بایولوجیکل اسلحوں کے لیب ہونے کا اعتراف کر لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳امریکہ نے یوکرین کے پاس کئی عدد بایولوجیکل اسلحوں پر تحقیق کرنے والی تنصیبات ہونے کی بات تسلیم کی ہے اور ان تنصیبات کے روس کے قبضہ میں آنے کی بابت تشویش ظاہر کی ہے، کیونکہ روسی فوج یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی میں بہت تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے اور امریکہ کو ڈر ہے کہ کہیں ان لیبوں کے پوشیدہ راز سے پردہ نہ اٹھ جائے۔
-
جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
-
نائن الیون کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات کا نیا ویڈیو سامنے آ گیا ہے۔