دنیا
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامی امریکی شہری کی خود سوزی + تصاویر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران فلسطین اور لبنان کے حامی ایک شخص نے خود سوزی کرلی۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔
-
غزہ اور لبنان کی حمایت میں برطانوی عوام کا احتجاج
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۳فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔
-
فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیانات کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے مذمت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے خلاف موقف اختیار کیا۔
-
نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم یا ایک خطرناک جاسوس؟ سابق برطانوی وزیراعظم نے اہم انکشاف کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں ان کے ذاتی باتھ روم سے جاسوسی آلات برآمد ہوئےتھے۔
-
نہ ہتھیار نہ جنگ، امن پسندی سادہ لوحی نہیں: کینیڈا اور جرمنی کے مظاہرین کا نعرہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴کینیڈا اور جرمنی کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے غاصب صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کے اہداف پر لگنے کی ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں: صیہونی فوج
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران کے میزائلی حملے کو مختلف ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ نیز سوشل میڈیا نے فورا اور وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔