-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں حماس کو شکست نہیں دی جاسکی: امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور وہ اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
-
بنگلادیشی کرکٹر کے خلاف عدالتی کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۲بنگلادیش کی ایک عدالت نے کرکٹر شکیب الحسن کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳یوکرین نے لوہانسک کے علاقے پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ اسرائیل نے کیا ہے: اسٹیفن دوجارک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا ہے۔
-
لندن میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱عالمی یوم قدس کے پیش نظر برطانیہ کے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، جنگ مخالف گروہوں اور صیہونی مخالف یہودیوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی بربریت کے خلاف مارچ کیا۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور اس کے آس پاس کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا؛ امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲دہشتگرد امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
-
میئر استنبول کی گرفتاری پر ترکیہ میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ترکیہ میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی مظاہرے جاری ہیں استنبول اور ازمیر میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے مظاہرین پر تشدد کے ساتھ ہی تین سو سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔